Top 100+ Amazing Urdu Shayari Best Shayari In Urdu ( اردوشاعری) New Update

Amazing Urdu Shayari Best Shayari In Urdu (اردوشاعری) Hello friends, today I am going to share with you the very best Urdu Poetry/Shayari.If you are interested in Urdu poetry And Hindi Romantic Shayari, then this post is for you only.If You Want To Read Hindi Shayari Then Visit Support-Me1 Why did you find very good poetry in this post.Read this post from the country and in this post you will get very good collections of Urdu poetry.Come on Friends, we start our topic today.Amazing Urdu Shayari Best Shayari In Urdu ( اردوشاعری)


Top 150+ Amazing Urdu Shayari Best Shayari In Urdu 

Top 150+ Amazing Urdu Shayari Best Shayari In Urdu


مجھےبےجانساکرگیا


صدمہ تیرےبچھڑجانےکا





ایک عجب حال ہے





اب اسےیادکرنابھی بےوفایی ہے






جس نےبن مانگے  اتاکیا 

وومانگنےپرکیوں مایوس کرےگا






اناوں خودگرزیوں نفرتوں کےٹھہرےپانی میں



محبت گھولنےوالےبڑھےدرویش ہوتےہیں






بہت سوچابہت سمجھابہت ہی دیرتک پرکھا




کےتنہاہوکےجی لینامحبت سےتوبہترہی ہے






 اےزندگی اتنی بدسلوکیاں



ہم کونساباربارآینگے





فقیروں والی حالت دیکھ کرہم سےنفرت نہ کرنا




ہم جب سنورتےہیں توزمانہ دیدارکوترستاہے






شکایت موت سےنہیں اپنوں سےہے




صاحب


ذراآنکھ کیالگی وہ قبرکھودنےلگے





جب میں ڈوبا توسمندرکوبھی حیرت ہوئی


عجیب شخص ہےکسی کوپکارتا ہی نہیں






یادآؤں تواتنی سی عنایت کرنا 




بدلےہوےلہجےکی وضاحت کرنا


تم توچاہت کاسمندرہوکرتےتھے


کسسےسکھ محبت میں ملاوٹ کرنا


New Urdu Shayari Collection






میں کسی سےناراض نہیں ہوتا 




بس




Hun اسےخاص سےعام کردیتا






یہ بھی اچھاہےکےکسی کوہم اچھےنہیں لگتے




چلوکوئی رویےگاتونہیں ہمارےمرنےکےبعد






شاخ سےجوگرجائےہم وہ پتےنہیں




آندھیوں سےکہ دواپنی اوقات میں رہیں







لوگ دیوانےہیں بناوٹ کے 




ہم کہاں جاییں سادگی لےکر






سوچوں کےبدلنےسےنکلتاہےنیادن




سورج کےچمکنےکوسویرا نہیں کہتے




Amazing Latest Urdu Shayari



وہ مسکرا کرسارےدرد تال دیتاہے


کسی کسی خداکویہ کمال دیتاہے






پرکھابہت گیامجھے


پرسمجھا نہیں گیا







ہم اتنےبھی نہیں بدلےکےبھولجائیں اپنوں کو



جب کوئی منتظرہی نہ ہوتو رابطےاچھےنہیں لگتے







کچھ وقت کی خاموشی ہےپھرشورآی یگے 


تمہاراصرف وقت آیاہےہمارا  دور اےگا








وہ کتابوں میں درج تھاہی نہیں


جوپڑھایا سبق زمانےنے



New Very Heart Touching Shayari In Urdu





جواب توتیرے ہرسوال کا تھا



لاجواب تومجھےتیراچہرہ کرگیا






کچھ رشتےصرف رشتےنہیں

آزمائش بھی ہواکرتےہیں







میرےمرنےپی لاکھ روئےگے


میرےرونےپےکون مرتاہے








تم نےپوچھا تھانہ کےکیساہوں میں


کبھی بھولنہ پاؤگےایساہوں میں






مغرورہم رہتےنہیں


اوراکڑہم سہتےنہیں







جوتم ہو 


اگرمیں ہوجاؤں 


تورودوگے








انسان انسان کوڈس رہا ہے


اورسانپ بیٹھاہنس رہاہے







دلکی خاموشی پی مت جا



راکھ کےنیچےآگ دبی ہے








جانتاہوں تیرا ساتھ عارضی ہے


مگرتجھےخبرہےہمیشہ کی زندگی بھی نہی








مطلبی بنتاہوں توضمیردیتاہےطعنے



مخلص بنتاہوں توزمانہ جینےنہیں دیتا





Amazing Collection Of Urdu Sad Shayari




یہ اصول ہم نےبنالیا


نہ ملا کرونہ گلاکرو







اب کوئی درد  درد  لگتا نہیں


ایک بےدرد نےکمال کردیا





نفرت کچھ نہیں کہتی 
محبت ماردیتی ہے







کوئی پتھرسا دل لادو

مجھےدنیامیں جیناہے







کوئی حال ہمارا


بےحال کرگیا






سب ہوتاہےتیرےبغیر 


فقط گزارا نہیں ہوتا



بہت پڑھ لیا زمانےکو 


اب خودکوپڑھ کردیکھتےہیں






Urdu Shayari Love Amazing New Urdu Shayari For Love 

Urdu Shayari Love Amazing New Urdu Shayari For Love

New Urdu Shayari For Love So why should not friends become poets on love. Why people write love shayari only because of love.Come on Friends, now I am going to share a collection of love poetry for you.


بچاکےرکھا ہےخودکوتیری خاطر 


کوئی پیارسےدیکھےتوبرا لگتاہے






بادشاہ تھےاپنےمزاج  مستی کے 


عشق نےتیرےدیدارکافقیربنادیا






ہمارامسکرانا بس درد کوچھپاناہے


ہمارےجیسےہونےکی کبھی خواہش نہ کرنا








خواب تیرےہی رہیںگے  ہمیشہ 


مجھےبھروسہ ہےاپنی آنکھوں پر






مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانےکاہنر 


بدلےمیں زندگی کی ہرخوشی تباہ کی ہے







تمھیں رکھاہےدل کےاس مقام پر


جہاں ہم سانسوں کوبھی جانےکی اجازت نہیں دیتے





مت ڈھونڈا کیجئےمیرےہرلفظ کی تفسیر 


میں توپاگل ہوں یوںہی بولنےکی عادت ہے









نہیں ہوگاکمزورتمہارااورہمارارشتہ 


یہ تووقت کی سازش ہےکبھی میں مصروف کبھی تم مصروف






جھوٹ کابھی ایک ذائقہ ہوتاہے


خودبولوتومیٹھا


دوسرابولےتوکڑوا








محبت کےبازارمیں حسن کی ضرورت نہیں


دل جس پراجےوہ سب سےزیادہ حسین لگتاہے





New Urdu Romantic Shayari





جھوٹ کہوں توسب کچھ ہےپاس میرے 


سچ کہوں تومیرےپاس تیرےسواکچھنہیں





ہزاروں چہروں کےہوتےہووےایک تم پرمرمٹے


ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اورنہ چاہنےوالوں کی






مایوس مت ہونایہ ایک گناہ ہوتاہے


ملتاوہی ہےجوقسمت میں لکھا  ہوتاہے





کیاخبرتھی کےمحبت ہوجائےگی 


ہمیں توبس انکامسکرانااچھالگتاتھا






پہلی خواہش کی بات رہنےدو 


تم میری آخری تمنّاہو





جان لےلیتاہےانکااندازگفتگو


دباکےہونٹوں میں الی جب وہ بات کرتےہیں







لفظ سادہ ہیں لیکن کتنےپیارےہیں


تم ہمارےہوہم تمہارےہیں







یاد نہ کرنےسےزندگی ختم تونہیں ہوجاتی 


بس


kar دکھ ہوتاہےاپنوکی بےرخی دیکھ







کیاکریں تیرےسوا 


کسی پہ پیاربھی تونہیں آتا





مت بہاآنسوبےقدروں کےلئے


جوقدرجانتےہیں وہ کبھی رونےنہیں دیتے







Top New Collection Of Best Urdu Shayari ( اردوشاعری)


Top New Collection Of Best Urdu Shayari ( اردوشاعری)

Now I am going to share a very good collection, now this collection of Urdu Poetry definitely touched your heart.Best Urdu Shayari ( 
(اردوشاعری)


حسن والےجب توڑتےہیں دل کسی کا 


بڑھی سادگی سےکہتےہیں مجبورتھےہم






اسکی مصومیت میں اتنااثرتھا

خریدلی اس نےایک مسکان میں زندگی ہماری




اپنی ناکامی کاایک یہ سبب بھی ہےفراز


چیزجوبھی مانگتےہیں سب سےجدامانگتےہیں






آرزویہی ہےکےتیرےساتھ دیکھوں


دنیاکی نعمتیں اورجنّت کی رحمتیں






بن لڑےتم سے 


کہاں گزرتاہےد نمیرا






میں محبت میں بچوں کی طرح ہوں


جومیراہےوومیں کسی اورکوکیوں دوں







سچ میں بہت پسندہےمجھے


تیراحدمیں رہ کربےحدپیارکرنا




ایک بارجوتھام لیاہاتھ تمہارا


نہ خودجداہونگےنہ ہونےدینگے







دل میں جتنےسوال ہیں میرے 


ان سب کادلکش جواب تم ہو




یوں کیجئےکےزہردیجئے


محبت محبت توآپ سےدی نہیں جاتی






محبت کامزہ توتب ہےیارو 


جب محبوب محرم بن کےملے







اس شورمچاتی دنیامیں 


ایک تمہی سکون کالمحہ ہو






مجھےپڑھتےہیں کیں لوگ


مگر


مخاطب میں صرف تم سےہوں








وہ جوکہتاہےخوش رہاکرو


اسےکہ دو


کےمیرےساتھ رہاکرو








میری بےانتہامحبت کی 


اکیلی وارث ہوتم






ہم آگےپہلومیں 


توخوش کہاں سےلاؤگے







تم کہاں ہومیرےقریب آؤ


میں کہاں ہوں مجھےپتاتوچلے






اتنےبرسوں کی جدائی ہےکےاب


تم کودیکھیں گےتومرجاییں گے







سب کچھ مل جاتاہے 


نہیں ملتےتومخلص لوگ




Most Popular And New Romantic Urdu Shayari For You

Most Popular And New Romantic Urdu Shayari For You



Now why should there be some romantic shayari, I should have a romantic shayari in Urdu or I have added every kind of collection in this site.So that you don't have to go to someone else's site, let's go ahead and read romantic shayari.New Romantic Urdu Shayari.




نفرت نہ کرناکبھی ہم سےیہ ہمیں اچھانہیں لگتا 


بس اتناکہنااب تیری ضرورت نہیں رہی







حسن نہ مانگ نصیب مانگ ہےدوست


حسن والےاکثرنصیب والوں کےغلام ہواکرتےہیں







بہت یادکرتاہےکوئی ہمیں دل سے


نہ جانےدل سےیہ وہم کیوں نہیں جاتا






جن کی قسمت میں رونالکھاہوفراز


اگروہ ہنس بھی دیں تورونانکل اتاہے






جسےسمجھتےتھےزندگی میری دھڑکنوں کافریب تھا


مجھےمسکراناسیکھاکرمیری روح تک رلاگیا






لوٹاکرپیارکی دولت خریدےخون کےآنسوں 


ملی جوعشق میں مجھےذراجاگیرتودیکھو







اتنےظالم نہ بنوکچھ تومروت سیکھو


تم پےمرتےہیں توکیامارہی ڈالوگے







ہم نےتومحبت چھوڑدی لیکن


محبت نےہمیں کہیں کانہیں چھوڑا






اب موت سےکہ دوکےہم سےناراضگی ختم کرے


وہ بہت بدل گیاہےجس کےلئےہم زندہ رہتےتھے







اب نہ آیئں گےتیرےپاس کبھی


اب آچکےہیں اوقات میں اپنی






ابھی سےتیری آنکھوں سےنکل آےآنسوں 


ابھی تومیں نےچھیڑی ہی نہیں اپنی دستان زندگی







زندگی اپنی تھی لیکن 


بربادلوگوں نےکردی







اےشخص تیراساتھ مجھےہرشکل میں منظورہے


یادیں ہوں یاخوشبوہویقین ہویاگمان ہو






پیارہوگیاہےتم سے 


خودسےزیادہ


خدسےزیادہ 


سب سےزیادہ









سزاکوئی بھی دومگرنظرکےسامنےرہو


تمہارےبناجینےکی عادت نہیں مجھے






اپنی سانسوں کےدامن میں چھپا لومجھے


تیری روح میں اترجانےکوجی چاہتاہے






میں جذب کرلوساری تھکاوٹیں تیری


توایک بارمیری بازوں میں آتوسہی







اپنےبس میں کرلیتےہو


ho کتنابےبس کردیتے





Very Sad Urdu Poetry Amazing Heart Touching Poetry In Urdu

Very Sad Urdu Poetry Amazing Heart Touching Poetry In Urdu



Some people do not like sad shayari too much. They do it when they have a breakup or a similar mood is formed to do Sad Shayari. Then they search Urdu Sad Shayari on Google. In this site you will find all kinds of articles whether it is poetry or whatever.




لاپرواساہوں مگر


تیری بہت پرواکرتاہوں







نظرکمزورہوگیی ہے


تمھیں تھوڑااورقریب آناہوگا







مستقل بولتاہی رہتاہوں 


کتناخاموش ہوں میں اندرسے







رابطےبتادیتےہیں کےدل میں کتنی قدرہے


ویسےکہنےمیں توسب اپنےہی ہوتےہیں







منزلوں کی کیاخبر


جن راستوں سےعشق ہو







کہاں مصروف ہوگئےہوتم 


دل دکھانےبھی نہیں آتےاب تم








کہاں نایاب لکھتاہوں


کہاں شفاف لکھتاہوں


میراوجودمٹی


میں خودکوخاک لکھتاہوں









ہم یادیں لےکرچلتےہیں 


اور 


یادیں چھوڑکرچلےجاتےہیں









پھریوں ہواکےصبرکی انگلی پکڑکر


اتناچلےکےراستےحیران رہ گئے





Conclusion;

How was our Urdu poetry today, I think you would like it very much, because I had added very good Urdu poetry in this.If you like our post Top 100+ Amazing Urdu Shayari Best Shayari In Urdu ( اردوشاعری) New Update then share with your friends.And don't forget this site for good Urdu poetry, this site has given you all kinds of entertainment.If you want to ask anything related to this post, then you can pouch in the comment box.